نائٹروجن ربائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے۔